*پاکســــتان تــحریک انصــاف*
*یوســی 05 مـــظفر آبـــاد*
حلقہ این اے 230
پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ این اے 230 ڈاکٹر مسرور علی سیال اور جنرل سکریٹری ابراہیم حیدری ٹاؤن راشد نواز عباسی کے ہمراہ یوسی مظفر آباد میں آمد،
جہاں یوسی مظفر آباد کے چیئرمین وحید تنولی اور یوسی کی تنظیم کی جانب سے حاجی فضل مالک کی جگہ پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا تھا،
علاقے کے معززین نے ڈاکٹر مسرور علی کا والہانہ استقبال کیا اور حلقہ این اے 230 میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ڈاکٹر مسرور علی سیال اور پی ایس 87 کے امیدوار طاؤس خان جدون کی حمایت کا اعلان کیا
