BBC Urdu TV

پیکا ایکٹ کے متعلق میں جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار کراچی؛ ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ

{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

*پیکا ایکٹ کے متعلق میں جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار کراچی؛ ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ ؛

ممبر کراچی پریس کلب یہی کہنا چاہتا ھوں کہ کراچی تا اسلام آباد اور آزاد کشمیر کی تمام کی تمام یوجیز اس سیاہ ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرائیں اور قانونی جنگ لڑیں کیونکہ یہ سیاہ قانون بنایا ھے اسکی روک تھام اور بندش روڈوں پر جلسہ و جلوس اور احتجاج سے ختم نہیں ہوگا بہتر یہی ھے کہ پاکستان بھر کے صحافیوں کو ہرگز ہرگز بیوقوف نہ بنائیں اور نہ سمجھیں فوری سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر کی جائے اور قومی و صوبائی اسمبلیوں وزراء و مشیران کی پریس کانفرنس اور نیوز کوریج کا بھی بائیکاٹ تاوقت جاری رکھیں جبتک حکومتی اراکین اس سیاہ ایکٹ کو واپس نہ لیں۔ شکریہ*

Exit mobile version