BBC Urdu TV

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راولپنڈی کے جناح پارک پہنچ گئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ذولفقار علی بھٹو

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راولپنڈی کے جناح پارک پہنچ گئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ذولفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دی

خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ، امتیاز صفدر وڑائچ ، چوہدری منظور، مختار عباس ودیگر جناح پارک پہنچنے والوں میں شامل

پیپلز پارٹی راولپنڈی اور آزاد کشمیر سے بھی جیالوں کی بڑی تعداد نے مرکزی رہنمائوں کا استقبال

جناح پارک میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کی ذولفقار علی بھٹو کے حوالے سے شدید نعرے بازی بھی کی

پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے عہدے دار، سابق امیدواران، لائر ونگ اور جیالوں کی بھی بڑی تعداد پھانسی گھاٹ کے مقام پر پہنچی

ذولفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 راولپنڈی کی جیل میں پھانسی دی گئی تھی جہاں اس وقت جناح پارک ہے

Exit mobile version