BBC Urdu TV

پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ ن کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ ن کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ۔

پاکستان پیپلزپارٹی صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان میں حکومت بنائے گی۔ذرائع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پیپلز پارٹی نے  وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں پیپلزپارٹی وفاق میں حکومت سازی میں مسلم لیگ ن کی مدد کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی صوبہ سندھ اور بلوچستان میں حکومت بنائے گی۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے مانگے گی۔اس کے علاوہ پیپلزپارٹی صدرمملکت اور چاروں صوبائی گورنر کے عہدے بھی مانگے گی۔

Exit mobile version