پیپلز لائیرز فورم راولپنڈی آج آئینی ترمیم کے پاس ہونے پر اظہار تشکر آج قائد اعظم ھال میں منا رہی ہے۔
اجلاس میں راولپنڈی ڈویژن کے صدر سید مسعود شاہ ۔ جنرل سیکریٹری پیپلز لائیرز فورم سنٹرل پنجاب محمد ساجد خان تنولی۔ راجہ اسرار عباسی ۔ اظہر نوید شاہ۔ سردار مقبول ۔میڈم ذاھدہ ایاز۔ آنسہ ستی۔ کاشف اسلام جہلم۔ خواجہ جاوید اقبال ۔ ظہیر ارشد۔ محمد ذاھد محبوب ۔ڈاکٹر حفیظ کھوکھر۔ شبیر عباسی۔مرزا آصف۔میڈم جویریہ ۔ شاہد حمید بھٹی۔ وسیم اسلم ۔ سید بلال الدین بخاری و دیگر ممبران نے شرکت کی ۔
اپوزیشن جماعتوں کے وکلاء نے احتجاج کی کال دی مگر کوئی نہیں پہنچا ۔
