BBC Urdu TV

پیرودھائی پولیس کی فوری کارروائی شہری سے 25 لاکھ سے زائد رقم اور موبائل فون چھیننے والے ڈاکو

پیرودھائی پولیس کی فوری کارروائی شہری سے 25 لاکھ سے زائد رقم اور موبائل فون چھیننے والے ڈاکو چند گھنٹوں میں گرفتار،

ڈاکؤوں سے چھینی گئی رقم 25 لاکھ 7000روپے، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،

ملزمان کے قبضہ سے برآمد موٹرسائیکل بھی چند روز قبل ایک شہری سے چھینا گیا تھا،

گرفتار ملزمان میں عمیر عرف وڈنگ اور سلیمان شامل ہیں،

ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں ملزمان چھینی گئی رقم کو ٹھکانے لگانے کے لیے فرار ہو رہے تھے،

ملزمان نے پیرودھائی کے علاقہ چھتی قبرستان کے قریب سے گن پوائنٹ پر شہری سے واردات کی تھی،

سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا،

متعدد وارداتوں کے انکشاف پرملزمان کوشناخت پریڈکے لیے جیل منتقل کیا جارہا ہے،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے ڈاکؤوں کی فوری گرفتاری اور سو فیصد برآمدگی پر ایس پی راول فیصل سلیم، ایس ڈی پی او سٹی اور پیردودھائی پولیس کو شاباش

شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، سی پی اوسید خالد ہمدانی

Exit mobile version