BBC Urdu TV

پٹرولنگ پولیس للہ موڑ کی شانڈار کرکردگی انچارج پٹرولنگ پولیس للہ موڑ , *محمود الحق*

پٹرولنگ پولیس للہ موڑ کی شانڈار کرکردگی
انچارج پٹرولنگ پولیس للہ موڑ , *محمود الحق* سب انسپکٹر کی زیر نگرانی

رستم عباس ASI نے اپنی ٹیم امتیاز حسین بلوچ , شیخ عقیل حسین, چوہدری محمد سہیل کے ہمراہ دوران چیکنگ 01 عدد عدالتی مفرور محمد اصف ولد صوبہ خان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کروایا

جبکہ بین الاضلاعی *بکری چور* کینگ کے 03 ممبران کو پکڑ کر ملزمان کے قبضہ سے چوری کیگئی 04 عدد بکریاں برامد کر لیں ملزمان جہلم اور چکوال میں بکری چوری کی مٹعدد وارداثوں میں ملوث تھے

سماجی حلقوں کی طرف سے پٹرولنگ پولیس کو خراج تحسین.

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Exit mobile version