BBC Urdu TV

پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس نے گھر سے بھاگے بچے کو والد کے حوالے کر دیا

پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس نے گھر سے بھاگے بچے کو والد کے حوالے کر دیا

سوھاوہ : عمر 8سال نام موعیزالرحمٰن ولد موبین الرحمٰن کنیٹ خلیل تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی بچہ گھر سے بھاگا اور چکوال جہلم روڈ پر پہنچ گیا

پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس نے بر وقت کاروائی کی اور والد سے رابطہ کیا گیا

اور بخیر و عافیت بچہ والد کے سپرد کیا

میں بے حد مشکور ہوں پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس کا کہ میرا بچہ محفوظ حالت میں مجھ تک پہنچ گیا (والد)

Exit mobile version