BBC Urdu TV

پٹرولنگ پوسٹ چک اکا کی منشيات فروشوں کیخلاف کارواٸی

پٹرولنگ پوسٹ چک اکا کی منشياتz فروشوں کیخلاف کارواٸی

منگلا باٸی پاس پر ایک منشيات فروش سے چرس برآمد۔تھانہ دینہ میں مقدمہ درج۔

دینہ :پٹرولنگ پوسٹ چک اکا کی منشيات فروشوں کیخلاف کارواٸی.منگلا باٸی پاس پر ایک منشيات فروش سے چرس برآمد۔تھانہ دینہ میں مقدمہ درج۔تفصيلات کیمطابق پٹرولنگ پولیس چک اکاجہلم کے ڈیوٹی آفیسر غلام علی اعوان اے ایس آٸی نےایس پی پٹرولنگ گلفام ناصر وڑاٸچ اور ڈی ایس پی آصف محمود کی ہدایات پر گزشتہ روز دوران چیکنگ منگلا باٸی پاس کے قریب سے ایک منشيات فروش سے چرس برآمد ہوٸی۔جس پر تھانہ دینہ میں ملزم کیخلاف ایف آٸی آر درج کرادی پوسٹ انچارج مسعود احمد ایس آٸی غلام علی اے ایس آٸی کاکہناتھاکہ مزید جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارواٸیاں جاری رہیں گی۔

رپورٹ:راجہ فصیل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version