پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسووال کی بڑی کاروائیاں۔
دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ پستول 30 بور دو عدد اور 13 زندہ روندز برآمد۔تھانہ سوھاوہ میں مقدمات کا اندراج۔
ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن گلفام ناصر کی خصوصی ھدایات پر مسہ کسووال پٹرولنگ پوسٹ کی ناجائز اسلحہ کے خلاف دو کاروائیاں سامنے آئی ھیں۔دوران گشت و پڑتال سب انسپکٹر عنصر محمود اور اے ایس آئی طالب نے دو ملزمان ۔1۔حمزہ سجاد ولد سجاد گل۔2۔محمد طیب ولد محمد الیاس ساکناۓ گوجرخان سے دو عدد پستول 30 بور اور 13 عدد زندہ روندز برآمد کرکے تھانہ سوھاوہ میں اسلحہ آرڈیننس کے تحت تھانہ سوھاوہ میں مقدمات نمبر 82۔83۔21 درج کرا دئیے ھیں۔پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسووال کی سماج دشمن عناصر کیخلاف تابڑ توڑ کارروائیوں کی بدولت جرائم کی شرح میں واضح کمی واقع ھوئی ھے۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
