BBC Urdu TV

پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جیسے خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 07ملزمان

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جیسے خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 07ملزمان گرفتار،219پتنگیں اور 10 قاتل ڈوریں برآمد،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 04ملزمان محمد محمود،وحید احمد،محمد نفیس اور نبیل جیمزکو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے مجموعی طور پر22عدد پتنگیں اور05عدد دھاتی ڈوریں برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سفیان خالدکو گرفتار کر لیا،
ملزم سے100 عدد پتنگیں اور 03 عدد ڈوریں برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمود نعیم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے92 عدد پتنگیں اور 01 عدد دھاتی ڈور برآمد،

جبکہ

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبداللہ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 05عدد پتنگیں اور 01عدد ڈورگولہ برآمد،

ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں الگ الگ مقدمات درج،

شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں جن کیخلاف بلا تفریق کریک ڈاون جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version