BBC Urdu TV

پولیس چوکی دینہ کے اے ایس آئی محمد افضال نے ذاتی کوششں سے دو خاندانوں میں صلع کروا دی

پولیس چوکی دینہ کے اے ایس آئی محمد افضال نے ذاتی کوششں سے دو خاندانوں میں صلع کروا دی

دینہ(تحصیل رپورٹر) Asi چوکی سٹی دینہ محمد افضال کی ذاتی کاوشوں اور دلچسپی کی وجہ سے دوخاندانوں کا مسئلہ حل ہو گیا تھانہ کچہریوں کے چکر سے بچ گئے موبائل فون مسئلہ حل ہوگیا دونوں فریقین کی دادرسی ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق چوکی سٹی دینہ کے قابل اے ایس آئی افضال احمد نے علاقہ معززین کے ساتھ مل کر موبائل چوری والا مسئلہ حل کروا دیا جس سے دوخاندانوں کے دلوں میں نفرتیں اور بغض ختم ہوگئے اور دونوں فریقین تھانہ عدالتوں کے چکروں سے بھی بچ گئےجبکہ عوامی سماجی و مذہبی حلقوں نے پولیس کے مثبت کردار کے اس عمل کو سراہا گیا ہے

Exit mobile version