BBC Urdu TV

پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار

پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار،

اخلاق احمدکا ریکارڈ چیک کرنے پر مذکورہ اشتہاری مجرم نکلا،

مجرم اشتہاری لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں2022 سےمدینہ ٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا،

جہلم پولیس نے مجرم اشتہاری کو فوراً گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی خدمت مرکز جہلم کے اہلکاروں کو شاباش،

اشتہاری مجرامان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version