BBC Urdu TV

پولیس جہلم بچے سے بدفعلی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

پولیس جہلم بچے سے بدفعلی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
محمد اشرف ولد محمد ریاض ساکن نتھوالہ نے تھانہ چوٹالہ درخواست دی میرے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ بیٹا زیب علی بعمر 14 سال گھر پر ہوتا ہے گزشتہ شام 6 بجے گھر آیا تو میرے بیٹے نے بتلایا کہ میرے ساتھ 2021_09_03 قریب 1 بجے دن (1) انیس ولد نذیر احمد (2) رحمان عرف مانو ولد بنارس سکنائے نتھوالہ گھر سے ورغلا پسلا کر باہر کھیتوں میں لے گئے اور دونوں نے باری باری میرے ساتھ بدفعلی کی ہے میرے بیٹے کے ساتھ سخت زیادتی ہوئی ہے قانونی کارروائی کی جائے جس پر سب انسپکٹر محمد اعظم SHO تھانہ چوٹالہ، سب انسپکٹر ساجد محمود تھانہ چوٹالہ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان (1) انیس ولد نذیر احمد (2) رحمان عرف مانو ولد بنارس سکنائے نتھوالہ کو گرفتار کر لیا۔ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Exit mobile version