BBC Urdu TV

پولیس جہلم ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم

پولیس جہلم ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت اذان کے نام سے ہوئی ،

ملزم سے مسروقہ موٹرسائیکل اور 01 عدد پانی والی موٹر برآمد کر لی گئی،

عوام کےجان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version