شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے کی ہدایت پر اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار 1 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سے 1 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم
