BBC Urdu TV

پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں

ترجمان پولیس جہلم

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 1 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version