رانا طاہر الرحمٰن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری
حافظ عطاء الرحمٰن ایس پی انویسٹی گیشن جہلم نے ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں آئے ہوئے سائلین کے مسائل کو سنا اور SHOs ضلع ہذا کو سائلین کے مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات جاری کیے۔
ایس پی انوسٹی گیشن جہلم نے مزید کہا کہ شہریوں کی خدمت ہمارا اولین فرض ہے اوراس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
رپورٹ:دانش شاہ کرائم رپورٹر سٹی جہلم
