BBC Urdu TV

پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سیکیورٹی پروگرام جاری کیا گیا ہے

واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹر، بیریئرز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے اور عبادت گاہوں پر لیڈیز پولیس بھی تعینات کی گئی ہے

ایلیٹ فورس اور پولیس موبائلز کی پیٹرولنگ کی جارہی ہے اسکے ساتھ ساتھ ٹریفک کے بہاؤ کو قائم رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس تعینات کی گئی ہے

مشکوک افراد،گاڑیوں اورسامان کی کڑی نگرانی جاری ہے اور گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کا بھی انتظام کیا گیا ہے اور عبادت گاہوں کے ایریا کو خاردار تاریں لگا کر محفوظ بنایا گیا ہے

سب ڈویژنل پولیس افسران عبادت گاہوں پر تعینات فورس کو چیک اور بریف بھی کرینگے

عوام کے تحفظ کے لیے ہر دم مصروف عمل، جہلم پولیس

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version