BBC Urdu TV

پولیس آفیسر جہلم کا مرحوم کانسٹیبل وکٹر بشیر کی قبر پر دعا خوانی اور ورثاء سے تعزیت

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا مرحوم کانسٹیبل وکٹر بشیر کی قبر پر دعا خوانی اور ورثاء سے تعزیت

مرحوم کانسٹیبل وکٹر بشیر دوران ڈیوٹی روڈ ایکسنڈیٹ میں شدید زخمی ہو گیا تھا جو جانبر نہ ہو سکا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے مرحوم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا خوانی کی
بعدازاں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم موحوم کانسٹیبل کے گھر گئے,ورثاء سے تعزیت کی,مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور ورثاء کو صبر و جمیل کی تلفین کی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے مرحوم کے ورثاء کو یقین دہانی کروائی کہ جہلم پولیس ہر مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑی ہے.

ڈی پی او آفس کے دروازے ہر وقت آپ کے لیے کھلے ہیں.

Exit mobile version