BBC Urdu TV

پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر چرچ ھائے اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر چرچ ھائے اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

چرچ ھائےاور دیگر عبادت گاہوں کے باہر پولیس افسران چاک و چوبند ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،

شرکاء کو چیک کر کے چرچز میں جانے دیا جا رہا ہے،

سینئرافسران فیلڈ میں موجود افسران کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،

چھت ڈیوٹی ،واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹرزاور بیریئرز کی فراہمی کویقینی بنایاگیاہے،

محافظ اسکواڈ اور ایلیٹ فورس کے دستے شہر بھر میں گشت پر مامور ہیں،

مشکوک گاڑیوں اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے،

جہلم شہر میں امن و امان کا قیام ہمارا فرض ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version