BBC Urdu TV

پورے پاکستان میں ہو میو پیتھک ڈاکٹر فاؤنڈیشن کے زیر انتطام فری کیمپ مشن اور ثواب

پورے پاکستان میں ہو میو پیتھک ڈاکٹر فاؤنڈیشن کے زیر انتطام فری کیمپ مشن اور ثواب سمجھ کر کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر واصف حسین

ویلفیئر ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا انعقاد جرمن ہیلتھ کیئر ہومیو پیتھک کلینک کرامت آباد اسلام آباد میں کیا گیا

جہلم (محمد زاہد خورشید) اس کیمپ کو HDF پاکستان کے صدر ڈاکٹر محمد رمضان جنجوعہ، فنانس سیکریٹری HDF پنجاب ڈاکٹر فدا حسین، فیمیل ونگ HDF پنجاب کی صدر ڈاکٹر بخت، جنرل سیکریٹری HDF زونل راولپنڈی ڈاکٹر ابرار حسین، صدر HDF راولپنڈی ڈاکٹر انوار الحق، صدر HDF اسلام آباد ڈاکٹر آفتاب احمد خان، نائب صدر HDF راولپنڈی ڈاکٹر حزب اللہ، جنرل سیکریٹری HDF راولپنڈی ڈاکٹر یار محمد عامر اور کوآرڈینیٹر HDF راولپنڈی ڈاکٹر ساجد الرحمن کی جانب سے لگایا گیا۔ اور ان کے ساتھ معاون ڈاکٹرز
لیڈی ڈاکٹر ارم رشید ۔اس کیمپ میں جونئیر ڈاکٹرز جن کو سیکھنے کا موقع ملا۔ڈاکٹر عبد القدیر۔ ڈاکٹر زاہد فیاض احمد۔ اس کیمپ میں عوام کو ہومیو علاج کی آگاہی دی گئی اور 43+ مریضوں کو فری ادویات دی گئی۔

Exit mobile version