ایس ایچ او پنڈ دادنخان محمد آصف اور ٹیم کی اہم کاروائی ،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،وقوعہ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد
پنڈدادن خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر محمود کو گرفتار کر لیا ،
ملزم نے فائرنگ کر کےرواں سال میں عبدالمجید نامی شہری کو قتل کر دیا تھا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ رونڈز برآمد کر لئے گئے ہیں
ملزم سےمزید تفتیش جاری ہے،
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
