پنڈدان خان(عمران حیدرببلی( جلالپورشریف میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر تحصیل پنڈدادن خان بھر میں ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے جشن عیدمیلادالنبی کے جلوسوں کے روٹ کی بھرپور طریقے سے صفائی کے انتظام کیا جبکہ ستھرا پنجاب جلالپورشریف کی ٹیم نے دن رات محنت اور لگن سے جلوس کے روٹ کی صفائی کی اور اس کے علاوہ تھانہ جلالپورشریف کی پولیس ڈیوٹی کے لیے الرٹ رہی 12 ربیع الاول کے روز جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جلوسوں کی سکیورٹی کے لیے ایس ایچ او احسن بٹ ودیگر ملازمین نے نگرانی کی جلوس کی سکیورٹی سخت کی گئی اس موقع پر۔ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف نے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے دن رات کوشاں ہیں شر پسند عناصر کے عزائم خاک میں ملا دیں گے۔جس پر اہل علاقہ کی عوام نے مقامی انتطامیہ اور تحصیل پنڈدادن خان یوسی جلالپورشریف ستھرا پنجاب کی ٹیم اسسٹنٹ کمشنرپنڈادان خان اور ایریا مینجر راجہ فہد۔ کو بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا/
پنڈدان خان(عمران حیدرببلی( جلالپورشریف میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع
