BBC Urdu TV

پنڈدادن کے آئیسکو آپریشن سب ڈویثرن (پننوال)(و) دھریالہ جالپ کے SDO.واپڈا شارون شوکت

پنڈدادن کے آئیسکو آپریشن سب ڈویثرن (پننوال)(و) دھریالہ جالپ کے SDO.واپڈا شارون شوکت۔

اور لائن سپریڈڈنٹ سعید اقبال شاہ صاحب کے علاوہ آفس کے تمام عملہ نے حکومتی ریلیف کو مدنظر ھوئے 2سو۔لے کر۔3سو یونٹ تک اہل علاقہ کی عوامی پریشانی دیکھ کر عوام کے بجلی کے بل حکومتی ریلیف کے مطابق دھڑا دھڑ۔ بلوں سے کٹوتی کرنا شروع کردی دن رات ایک کردی۔تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔میڈیا ٹیم کے۔عمران حیدرببلی۔قیصرامجد۔مغل۔ڈاکٹر ظفر سے مزید گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ ہماری ٹیمیں گاوُں۔گاوُں۔جاکر حکومتی ریلیف کے مطابق عوام کے بلوں کی کٹوتی کی جارہی ہیں جس سے اہل علاقہ کی عوام کو آئسیکو آپریشن سب ڈیثرن آفس (پننوال)(دھریالہ جالپ) نہیں آنا پڑتا۔جس سے اہل علاقہ کی عوام کو گھر دیلز پر۔ ہی ریلف مل رہا ہے۔۔۔اہل علاقہ کی عوام نے ۔آئسیکو آپریشن سب ڈویژن پننوال کے SDO شارون شوکت اور لائن سپرڈینڈنٹ سعید اقبال شاہ صاحب اور آفس کے تمام عملہ کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا۔

رپورٹ : کیمرہ مین چوہدری ظفر کے ساتھ عمران حیدرببلی۔پنڈدادن خان

Exit mobile version