BBC Urdu TV

پنڈدادن خان 72 گھنٹے کی مسلسل محنت کے بعد نیرومی ڈھن واٹر سپلائی لائن بحال کر دی گی

پنڈدادن خان 72 گھنٹے کی مسلسل محنت کے بعد نیرومی ڈھن واٹر سپلائی لائن بحال کر دی گی

پنڈدادن خان فلیڈ سٹاف کی مسلسل محنت اور لگن سے واٹر سپلائی لائن بحال ھوئی جس پر انکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اسسنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا

پنڈدادن خان نیر اعوان نرومی ڈھن واٹر سپلائی لاہن 72 گھنٹوں کی مسلسل محنت کے بعد بحال کر دی گی ھے جسکے بعد للہ بھیلوال ٹوبھ سروبہ سمیت دیگر علاقوں کو پانی کی سپلائی روٹین کے مطابق ملے گی ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا نے واٹر سپلائی لائن کی بحالی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اے سی پنڈدادن خان کا کہنا تھا کہ جس طرح فلیڈ سٹاف نے دشوار گزار راستوں سے گزار کر بحالی کا کام مکمل کیا ھے وہ قابل تحسین ہے ہیوی میشنری جنریٹر سمیت دیگر امدادی سامان متاثرہ مقامات پر پہنچانا ایک مشکل مرحلہ تھا جو سٹاف نے 72 گھنٹوں کی مسلسل محنت سے سر انجام دیا ھے للہ ٹوبھہ بھیلوال سروبہ سمیت دیگر علاقوں میں پانی کی سپلائی روٹین کے مطابق شروع کر دی گئی ھے اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا کا کہنا تھا کہ سپلائی لائن کو بہتر بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کیے جا رھے ہیں

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version