BBC Urdu TV

پنڈدادن خان گورنمنٹ یامین باگڑی ٹیکنل کالج بد انتظامی امور کے باعث تباہی کے دھانے پر سینکڑوں

پنڈدادن خان گورنمنٹ یامین باگڑی ٹیکنل کالج بد انتظامی امور کے باعث تباہی کے دھانے پر سینکڑوں طلبہ کا مستقبل تاریک

پنڈدادن خان واک ان انٹرویو کے نام پر میرٹ کی دھجیاں من پسند افراد کو نوازنے کے لیے انٹرویو کی تاریخ تین بار تبدیل

پنڈدادن خان ذاتی تسکین کی خاطر کمیستری کی وزٹنگ لیکچرار کی اسامی کا این او سی ہی نہیں لیا گیا سینکڑوں طلبہ کا مستقبل تباہ کرنے کی گھناؤنی کاروائی

پنڈدادن خان گورنمنٹ یامین باگڑی ٹیکنل کالج میں بدانتظامی عروج پر من پسند افراد کو نوازنے کا سلسلہ جاری ھے عارضی پرنسپل دو دن پنڈدادن خان جبکہ پانچ دن سرگودھا گزارتے ہیں واک ان انٹرویو کے نام پر مستحق ٹیچرز کا استحصال کیا جاے رھا ھے اور تھرڈ ڈویژن اور پاٹ ون کلیر افراد کو ترجیح دی جا رہی ھے انٹرویو میں میرٹ پر اترنے والے ٹیچرز کی تذلیل کی جاتی ھے جبکہ من پسند افراد کو نوازنے کے لیے انٹرویو تین بار ملتوی کیے جا چکے ہیں کالج انتظامیہ کی نااہلی کے باعث کمسٹری وزٹنگ ٹیچر کے لیے این او سی ہی حاصل نہیں کیا گیا حالانکہ پیچھلے دو سالوں سے کمسٹری ٹیچر فرسٹ ایر کی کلایس لے رھے تھے تھرڈ ڈویژن من پسند افراد کو نوازنے کے لیے اس سال کمیسٹری لیب اسسٹنٹ سے ٹیچر کا کام چلانے کی کوشش کی جارہی ھے جبکہ انٹرویو کو خفیہ رکھنے کے لئے 28 تاریخ کا اخبار اشتہار 29 تاریج انٹرویو والے دن دیا گیا تاکہ کسی کو کانوں کان خبر نہ اور من پسند افراد کو سلیکٹ کیا جاسکے سماجی حلقوں نے چیئرمین ٹوٹا سمیت حکمومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ کالج ہذا میں مستقل بنیادوں پر فرض شناس پرنسپل تعنیات کیا جاے اور کالج سیکٹروں طلبا کا مستقبل محفوظ بنایا جاے کالج کا خصوصی ٹیم سے اڈٹ کرایا جاے اور واقعات کی تحقیقات کر کے زمہ داد افراد کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جاے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version