BBC Urdu TV

پنڈدادن خان گزشتہ رات اسحاق خان کے گھر چوری کی واردات چور دو لاکھ روپے زیوارت لے کر فرار

پنڈدادن خان علاقہ جالپ میں چوروں کا راج فیکٹری موڈ پر چور لاکھوں روپے لے اڑے

پنڈدادن خان گزشتہ رات اسحاق خان کے گھر چوری کی واردات چور دو لاکھ روپے زیوارت لے کر فرار

پنڈدادن خان علاقہ جالپ میں چوری کی وارداتیں لوگوں میں خوف وہراس گاوں کے گاوں لیٹ گے

پنڈدادن خان پولیس چور پکڑنے میں ناکام خصوصی آپریشن کا مطالبہ

پنڈدادن خان علاقہ جالپ میں چوروں کا راج فیکٹری موڈ پر گزشتہ رات اسحاق خان کے گھر سے چوروں نے دو لاکھ روپے اور زیورات چوری کر کے فرار ھوگے علاقہ جالپ میں ایک ماہ سے چوری کی وارداتوں کا تسلسل جاری ھے اور گاوں کے گاوں چوری کی وارداتوں سے متاثرہ ھو چکے ہیں جبکہ پولیس ابھی تک ملزمان کو گرفتار کرنے میں مکمل ناکام ھے لوگ خوف کے مارے راتوں کو جاگنے پر مجبور پیں سٹی ویلفیر کونسل ڑجسٹرڈ پنڈدادن خان۔ارشاد رورال ویلیفر سوسائٹی پینوال نے ائی جی پنجاب سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ھوے کہا ھے کہ علاقہ جالپ میں خصوصی آپریشن کیا جاے اور عوام کو اس کرب سے نجات دلائی جائے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version