BBC Urdu TV

پنڈدادن خان کے نواحی گاوُں دیوان پور میں مہندی کی تقریب میں فائرنگ نہیں ھوئی سوشل میڈیا پروائرل

پنڈدادن خان کے نواحی گاوُں دیوان پور میں مہندی کی تقریب میں فائرنگ نہیں ھوئی سوشل میڈیا پروائرل ھونیوالی ویڈیو کسی اور شہرکی ہے علاقہ میں مہندی کی تقریب میں فائرنگ کی ویڈیو تھانہ جلالپورشریف کے علاقہ دیوان پور سے منسوب کرکے صحافیوں تک پہنچانے سے دولہے اور اسکی فیملی کوشدید مشکلات اور اذیت کا سامنا کرنا پڑا مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب مہندی کی تقریب میں ھوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ھوئی جسے پنڈدادن خان کے علاقہ دیوان پور میں سے. منسوب کرکے صحافیوں تک پہنچایا گیا خبر کی تصدیق کے بعد پتا چلا کہ یہ وائرل ویڈیو کسی اور علاقہ کی ہے /رپورٹ عمران حیدرببلی سے)

Exit mobile version