پنڈدادن خان کے قصبہ جلالپورشریف کو کلین اینڈ گرین کے حوالے سے جلالپورشریف بھر میں 2ہزار پودے لگائے گے۔
جن میں جنازہ گاہ۔تمام قبرستانوں مین روڑ کے علاوہ عوام میں بھی پودے تقسیم کیے گے۔۔اہل علاقہ کی عوام نے جلالپورشریف ویلفیئرٹرسٹ کے ممبران۔چیئرمین۔سلیم شہزاد۔وائس چیئرمیں راجہ رضوان۔صدرحمزہ گل۔نائب صدر محمدشعیب۔جنرل سیکرٹری توقیرشاہد۔فناس مینجرنورمحمد۔خزانچی محمدعمروڑائچ۔فنانس سیکڑی طارق محمد۔اطلاعات ونشریات شکیل انجم حیدری۔پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ملک شہباز۔کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔۔
رپورٹ : عمران حیدرببلی
