BBC Urdu TV

پنڈدادن خان کے علاقہ جلالپورشریف مین اڈہ پرحنیف پلازہ کے اندر المکہ گارمنٹس اینڈ گفٹ

پنڈدادن خان کے علاقہ جلالپورشریف مین اڈہ پرحنیف پلازہ کے اندر المکہ گارمنٹس اینڈ گفٹ سنٹر میں گذشتہ روز چوری کی انوکھی واردات جبکہ رات کے وقت پلازہ چاروں اطراف سے بند ھونے کے باوجود دوکان سے نئے قیمتی جوتوں کے علاوہ دو عدد قیمتی سوٹ چوری المکہ گارمنٹس اینڈ گفٹ سنٹر کے مالک اجمدمحمود جو کہ فالج کامریض ہےجو چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہے امجدمحمود نے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ میں فالج کا مریض ھو میں اور میری بیوی ہم دونوں اپنی دوکان پے کام کرتے ہے گذشتہ رات ہم شام کو دوکان بند کرکے گھرچلے گے اور دوسرے دن صبح اپنی دوکان آئے تو ہماری دوکان سے نئے قیمتی جوتے اور سوٹ غائب تھے جن کی مالیت تقریبا 18ہزار روپے بنتی ہے۔مزیدگفتگو کرتے ھوئے بتا کہ صبح دوکان پر جب ہم میاں بیوی آئے تو دوکان کے تالے بھی بند تھے۔جب دوکان پے جوتے خریدنے کے لیے گاہک آئے تو جب جوتوں کے ڈبے کھولے تو خالی نکلے۔مالک دوکان امجد محمود نے تحری درخواست تھانہ جلالپورشریف درج کروا دی۔اور تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او۔اور ڈی پی او جہلم سے اپیل کی ہے کہ ہماری دادرسی فرمائی جائے۔/

رپورٹ : عمران حیدرببلی۔

Exit mobile version