BBC Urdu TV

پنڈدادن خان کھیوڑہ ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جان بحق

پنڈدادن خان کھیوڑہ ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جان بحق

پنڈدادن خان لواحقین کا شدید احتجاج چوا سیدن شاہ پنڈدادن خان روڈ ٹریفک کے لیے بند

پنڈدادن خان بھاری ٹریفک کا شہر میں داخلہ بند کیا جائے مظاہرین کا مطالبہ

پنڈدادن خان کھیوڑہ شہر میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان کی ہلاکت کے باعث لواحقین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے احتجاج کرتے ھوے سڑک بند کر دی ھے سڑک پر روکاوٹیں کھڑی کر کے احتجاج شروع کر دیا جس سے چواسیدن شاہ پنڈدادن خان روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ھو گیا احتجاج میں شریک لوگوں کی بڑی تعداد شامل ھے جبکہ احتجاجی مظاہرین کا کہنا ھے کہ شہر میں بھاری ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دیا جائے کیونکہ آئے روز حادثات کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع ھو چکی ہیں جان بحق ھونے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دی گی ھے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version