BBC Urdu TV

پنڈدادن خان ڈنڈوت سمینٹ فیکٹری کی بندش سالٹ رینج فیڈریشن کل احتجاجی کیمپ لگاے گی

پنڈدادن خان ڈنڈوت سمینٹ فیکٹری کی بندش سالٹ رینج فیڈریشن کل احتجاجی کیمپ لگاے گی

پنڈدادن خان احتجاجی کیمپ پریس کلب اسلام آباد کے سامنے لگایا جاے گا دوسال سے فیکٹری بند ھونے سے ہزاروں مزدور فاقہ کشی پر مجبور ہیں

پنڈدادن خان دو سال سے زاید عرصہ سے بند ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کی بندش کے خلاف سالٹ رینج فیڈریشن کے زیر اہتمام مزدور کل اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگاہیں گے ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری سے کل دن دس بجے مزدوروں کا قافلہ شمامہ چوک کھیوڑہ سے براستہ چکوال اسلام آباد کے لیے روانہ ھوگا جس میں مزدورں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ڈنڈوت سمینٹ فیکٹری پھچلے دو سال سے بند ھے جسکے باعث ہزاروں مزدور فاقہ کشی کا شکار ہیں جبکہ واجبات کی عدم ادائیگی کے باعٹ بیس سال سے ریٹائرڈ ملازمین انتہائی مشکلات کا شکار ہیں بااثر مالکان ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات ادا کرنے میں مسلسل تاخیری حربے استمال کر رھے ہیں جبکہ سیمنٹ فیکٹری بندش کو دو سال سے زائد عرصہ گزار گیا ھے سٹی ویلفیر کونسل ڑجسٹرڈ لاہف کیر ارشاد رورال ویلیفر سوسائٹی پینوال نے حکومت سے مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ ڈنڈوت سمینٹ فیکٹری کو فوری طور پر چلایا جا تاکہ مزدورں کی مشکلات کم ھو سکیں

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version