پنڈدادن خان موٹر وے للہ انٹر چینج کے قریب منشیات کی بھاری کھیپ پکڑی گئی
پنڈدادن خان پیر کھارا ریسٹ ایریا کے قریب گاڑی سے 8 کلو ہیروئین 4کلو افیون 1 کلو ائیس برامد
پنڈدادن خان ایل زیڈ پی 5780 گاڑی میں مبینہ طور پر 8 کلو ہیروئین 4 کلو افیون 1 کلو ایس برامد ملزم موقع سے فرار ایل زیڈ 5780 گاڑی میں پشاور سے لاہور سمگ کی جا رہی تھی بلکسر کے قریب موٹر وے پولیس نے مشتبہ گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا مگر ڈرائیور نے گاڑی نہ روکی للہ انٹر چینج کے قریب پیر کھارا ریسٹ ایریا کے قریب ڈرائیور گاڑی سایڈ پر کھڑی کر کے موقع سے فرار ھو گیا موٹر وے پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے کر تھانہ للہ پولیس کے حوالے کر دیا ھے۔
عمران حیدرببلی پنڈدادن خان
