BBC Urdu TV

پنڈدادن خان پولیس چوکی کھیوڑہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ملزم گرفتار مقدمہ درج

پنڈدادن خان پولیس چوکی کھیوڑہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ملزم گرفتار مقدمہ درج

پنڈدادن خان پولیس چوکی کھیوڑہ نے کاروائی کرتے ھوے ملزم علی حسینن کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا چرس برامد سماجی حلقوں کا خراج تحسین

پنڈدادن خان پولیس چوکی کھیوڑہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارواہیاں جاری چوکی انچارج سب انسپکٹر سید حسن رضا ہیڈ کانسٹیبل ملک اسد شیخ گویر طارق نصیر احمد نے کاروائی کرتے ھوے علی حسینن کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے چرس برامد کر لی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی پر سماجی حلقوں کا پولیس چوکی کھیوڑہ کی کاوشیں پر خراج تحسین کرتے ھوے کہا کہ منشیات فروش معاشرتی ناسور ہیں جنکے خلاف پولیس کارواہیاں قابل تحسین ہیں ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڈ کی خصوصی ہدایت پر منشات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن بہترین کاوش ھے جس پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version