BBC Urdu TV

پنڈدادن خان پورے ملک کی طرح پنڈدادن خان میں بھی چہلم مظلوم کربلا حضرت امام حسین

پنڈدادن خان پورے ملک کی طرح پنڈدادن خان میں بھی چہلم مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ سلام نہایت عقیدت احترام سے منایا گیا

پنڈدادن خان مرکزی جلوس امام بارگاہ محلہ جعفریہ سے شروع ھو کر امام بارگاہ کربلا منڈی محمد صدیق میں اختتام پذیر ھو گیا

پنڈدادن خان پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات محرم چہلم کمیٹی کی طرف سے بہترین انتظامات پر محکمہ پولیس صحت میونسپل کمیٹی ریسکیو 1122 واپڈہ ٹیلی فون ڈپارٹمنٹ سے اظہار تشکر

پنڈدادن خان پورے ملک کی طرح پنڈدادن خان میں بھی چہلم مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ سلام نہایت عقیدت احترام سے منایا گیا مرکزی جلوس امام بارگاہ جعفریہ سے شروع ھو کر اپنے مقررہ راستوں سے ھوتا ھوا کربلا منڈی محمد صدیق میں اختتام پذیر ھو گیا مرکزی جلوس میں عزادروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ جلوس کی سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گے تھے نماز ظہر کی ادائیگی کے بعد مجلس عزا کا پروگرام منعقد ھوا جس میں ملک کے معروف زاکر ناہید عباس جگ نے فضائل ومصاہب شہدا کربلا بیان کیے میونسپل کمیٹی کی طرف جلوس کے راستوں پر پانی کا چھڑکو اورصعافئ کے انتظامات کیے گے جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زنجیر زنوں کو ابتدائی طبی امداد دی واپڈہ ٹیلی فون کی ٹیممں موقع پر موجود رہیں کربلا منڈی محمد صدیق میں مجلس عزا کے بعد جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر ھو گیا

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version