پنڈدادن خان : پنڈدادن خان کے قصبہ دھریالہ جالب جو تحصیل بھر میں تجارتی طور پر ضلع لیول پر مشہور ہے . دریالہ جالب سے لینک روڈ جانے والا جو کئی گاوُں (کھوتیاں) (اعظم پور)( مرزا پور)( کریم پور)( ملکوال) جانے والی لنک روڈ جو عرصہ دراز سے خستہ حالی کا شکار ہیں۔اور ان تمام گاوُں کا نکاسی آب نہ ھونے کی وجہ سے اہلیاں علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑھتا ہے زیادہ تر۔صبح سکول ٹائم پر بچوں اور والدین۔کاروباری افراد کو بھی شدید پریشانی کا سامنہ ہے۔اہلیاں علاقہ کے سکول جانے والے بچوں اور والدین نے۔وزیراعلی پنجاب اور ڈی۔سی۔جہلم سے پرزوراپیل کی ہیں کہ ہمارے گاوُں کا نکاسی آب بہتر کیا جائے تاکہ سکول میں بچے بروقت ٹائم پر پہنچ سکے۔اہل علاقہ کی اعلی احکام سے اپیل۔
رپوٹ : عمران حیدرببلی پنڈدادن خان
