پنڈدادن خان : پنڈدادن خان کے قدیم قصبہ جلالپورشریف کی عوام کو ڈاکخانہ تلاش کرنا۔ناممکن ھوگیا جلالپورشریف کا ڈاکخانہ میں روڈ سے کافی دور فاصلے پر پہاڑی کی بغل میں بنا ھوا ہے جس سے معمربزرگ پینشنر ۔خواتین۔کے علاوہ معزور افراد کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑھتا ہے۔جلالپورشریف کا ڈاکخانہ تلاش کرنے کے لیے گوگل کو سرچ کرنا پڑھتا ہےجبکہ گاوُں جلالپورشریف سے باہر سے آنے والے پینشنر(و)دیگر افراد کے علاوہ جلالپورشریف کے شہریوں کو بھی ڈاکخانہ کے راستے کا پتاہی نہیں چلتا۔جلالپورشریف کے مین روڈ سے لے کرڈاکخانہ تلاش کرنے لیے کسی چوک چراح میں کوئی سائن بورڈ نصف نہیں۔اہل علاقہ کی عوام نے ڈی سی جہلم سے التجا کی ہیں کہ ہم معمر بزرگ پینشنر۔۔خواتین اور معزور افراد پر رحم کرکے ڈاکخانہ جلالپورشریف کو میں روڈ پر جگہ دی جائے۔جس سے علاقہ کی عوام کو سکون آسکے۔
اہلیان۔جلالپورشریف
رپورٹ۔۔کیمرہ مین چوہدری ظفر کے ساتھ۔نمائندہ عمران حیدرببلی پنڈدادن خان
