BBC Urdu TV

پنڈدادن خان پنجاب کی پسماندہ ترین تحصیل وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نظر کرم کی منتظر

پنڈدادن خان پنجاب کی پسماندہ ترین تحصیل وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نظر کرم کی منتظر

پنڈدادن خان تحصیل کی واحد رابطہ سڑک کھنڈارت میں تبدیل ٹیکسلا یونیورسٹی کا کیمپس خواب بن گیا ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری کے ہزاروں مزدور فاقہ کشی پر مجبور

پنڈدادن خان پنجاب کی پسماندہ ترین تحصیل پنڈدادن خان مسائلستان میں تبدیل ھو چکی ھے للہ خوشاب روڈ جو تحصیل کی واحد رابطہ سڑک ھے اس وقت کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ھے للہ انٹر چینج سے پنڈدادن خان تک بیس کلو میٹر کا سفر دو گھنٹے میں طے ھوتا ھے جبکہ ٹیکسلا یونیورسٹی کے قیام کے لئے خریدای گی زمین کو 17 سال کا عرصہ گزر گیا ہے اور کیمپس کی تعیمر خواب بن چکی ھے جبکہ اس کے ساتھ شروع ھونا والا چکوال کیمپس اپنے دو سمسٹر مکمل کر چکا ھے سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل پنڈدادن خان کو بھی پنجاب کا حصہ سمجھا جاے سٹی ویلفیر کونسل ڑجسٹرڈ لاہف کیر ایسوسی ایشن۔ارشاد رورال ویلیفر سوسائٹی۔سروبہ ویلفر سوسائٹی۔Aim سمیت دیگر تنظیموں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل پنڈدادن خان کی پاسمندگی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں للہ خوشاب روڈ کی تعمیر۔ٹیکسلا یونیورسٹی کے کیمپس کا فوری قیام ۔البیرونی ڈگری کالج میں بی ایس کلاسز کا اجرا دوسال سے بند ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کے ڑیٹایرڈ ملازمین کے واجبات کی فوری ادائیگی کے اقدامات کیے جاہیں پنڈدادن خان تحصیل بھی پنجاب کا حصہ ھے اس پر تونسہ شریف جیسی نہیں تو تھوڑی توجہ دی جاے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version