پنڈدادن خان : پاکستان تحریک انصاف کے ضلع جہلم کے صدر میجر ر راجہ محمد آصف اور ضلعی جنرل سیکرٹری راجہ محمد شاہ نواز کی تحصیل پنڈدادنخان کے تنظیمی دوروں کے حوالے سے پنڈی سیدپور 2سٹار پیزا ہاٹ آمد مرزا عبدالغنی کی میزبانی میں (یوسی) جلالپور شریف (یو سی) پنڈی سید پور (یو سی) پننوال (یو سی) دولت پور کا مشترکہ اجلاس منعقد ھوا مرزا عبدالغنی کی شاندار میزبانی پر تمام (یو سی۔ایز کی اعلیٰ عہدے داران اور ایکٹو ممبرز کی شرکت اس میں نمایاں طور پر مرزا عبدالغنی عرفان حیدر ڈار امتیاز گوندل شاہد گوندل محمد نواز گوندل راجہ شوکت علی گلزار سہگل اور دیگر یو سی ایز کے عمائدین کی اور پی ٹی آئی ورکرز کی شرکت تمام عہدے داران اور ورکرز کا ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹری پر مکمل اعتماد اور ان کو تحصیل پنڈدادنخان کے دورے پر آنے کا شکریہ ادا کیا
پنڈدادن خان : عمران حیدرببلی سے
