BBC Urdu TV

پنڈدادن خان نواحی گاوں پیننوال میں مبینہ مسلح ڈکیتی کی واردات ناکام ایک ڈاکو گرفتار دو فرار

پنڈدادن خان نواحی گاوں پیننوال میں مبینہ مسلح ڈکیتی کی واردات ناکام ایک ڈاکو گرفتار دو فرار

پنڈدادن خان موٹر سائیکل تین مسلح افراد نے عادل کریانہ سٹور پر مزاحمت کے دوران مبینہ ڈاکو گرفتار دو فرار ھو گے پولیس نے تفتش شروع کر دی

پنڈدادن خان نواحی گاوں پیننوال میں مبینہ مسلح ڈکیتی کی واردات ناکام ایک ڈاکو گرفتار دو فرار اج سرشام تین مسلح افراد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر عادل کریانہ سٹور میں داخل ھوے اور گن پوائنٹ پر پیسے چیھن لیے دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک مبینہ ڈاکو کو پکڑ لیا گیا جب کہ دو ڈاکوں فرار ھو گے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version