BBC Urdu TV

پنڈدادن خان میجر جنرل ارشد محمود کا گورنمنٹ ہائی سکول پنڈدادن خان کا دورہ پرانی یادیں

پنڈدادن خان میجر جنرل ارشد محمود کا گورنمنٹ ہائی سکول پنڈدادن خان کا دورہ پرانی یادیں تازہ کلاس فیلوز سے ملاقاتیں

پنڈدادن خان سکول انتظامیہ نے پرتپاک استقبال کیا میجر جنرل ارشد محمود نے مڈل گورنمنٹ ہائی سکول سے پاس کیا تھا

پنڈدادن خان گورنمنٹ ہائی سکول کے لیے ملٹی میڈیا سانس لیب کیلئے سامان کی فراہمی دیگر ضروریات کو مکمل کیا جاے گا

پنڈدادن خان کے ہونہار سپوت میجر جنرل ارشد محمود کا اپنے آبائی شہر کا دورہ اپنے دورے کے دوران میجر جنرل ارشد محمود نے گورنمنٹ ہائی سکول کا دورہ کیا جہاں پر سکول انتظامیہ نے انکا پرتپاک استقبال کیا میجر جنرل ارشد محمود نے سکول کے لیے ملٹی میڈیا سائنس لیب کے لیے سامان کی فراہمی اور دیگر ضروریات کی فراہمی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا میجرجنرل ارشد محمود نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول میں حاصل کی اور میٹرک گورنمنٹ راجہ غضنفر علی خان ہائی سکول سے پاس جبکہ ایف اے الیبرونی ڈگری کالج سے پاس کیا میجر جنرل ارشد محمود نے دورہ پنڈدادن خان کے دوران اپنے کلاس فیلوز سے ملاقات بھی چویدری ارشد ماسٹر طاہر اقبال باوا سیلم چویدری خالد محمود پروفیسر نیاز اعوان سمیت دیگر نے میجر جنرل ارشد محمود کے دورے پر انکا خصوصی شکریہ ادا کیا اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version