BBC Urdu TV

پنڈدادن خان : مسلح ڈکیتی کے دوران چھینی گی موٹر سائیکل برآمد

پنڈدادن خان : مسلح ڈکیتی کے دوران چھینی گی موٹر سائیکل برآمد

پنڈدادن خان کسلیاں روڈ پر مسلح ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں موٹر سائیکل نقدی اور موبائل چھین کر فرار ھوگے تھے

پنڈدادن خان ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان ملک نثار نے دو ڈاکو گرفتار کر کے موٹر سائیکل برامد کر لی سماجی حلقوں کا خراج تحسین

پنڈدادن خان کسلیاں روڈ پر مسلح ڈکیتی کے واردات کے دوران چھننا گیا موٹر سائیکل برامد کر گیا سماجی حلقوں کا ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان ملک نثار کو زبردست خراج تحسین چند روز قبل کسلیاں روڈ پر مسلح ڈکیتی کے دوران فراز شانی سے نقدی موٹر سائیکل موبائل فون چھننا کر ڈاکوفرار ھوگے تھے ایک ڈاکو اور سہولت کار کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل برآمد کر لی گی ھے گرفتار ڈاکو کا تعلق گھوٹکی سندھ سے ھے سماجی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان ملک نثار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک نثار کی بطور ایس ایچ او تعناتی سے علاقہ میں جرائم میں واضع کمی واقعہ ھوئی ھے جسکے ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڈ کے شکر گزار ہیں۔۔

پنڈدادن خان : عمران حیدر ببلی

Exit mobile version