BBC Urdu TV

پنڈدادن خان فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج پنڈدادن خان بار ایسوسی ایشن

پنڈدادن خان فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج پنڈدادن خان بار ایسوسی ایشن کا اج ہڑتال کا اعلان

پنڈدادن خان رسول پاک کی حرمت پر جان بھی قربان ھے رسول پاک ص کی شان میں گستاخی قبول نہیں صدر بار ایسوسی ایشن راجہ ضمیر احمد بشیر

پنڈدادن خان فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف پنڈدادن خان بار ایسوسی ایشن نے اج ہڑتال کا اعلان کر دیا وکلا اج عدالتوں میں پیش نہیں ھوں گے بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ ضمیر احمد بشیر نے کہا رسول پاک کی حرمت پر جان بھی قربان ھے کسی کو رسول پاک ص کی شان میں گستاخی کی اجازت نہیں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت مسلمانوں کے لیے انتہائی تکلف دہ عمل ھے ربیع الاول کے مقدس مہینے میں اس طرح کی حرکت انتہائی شرمناک اور مجرمانہ فعل ھے عالم اسلام کو اس پر شیدید احتجاج کرنا چاہے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version