BBC Urdu TV

پنڈدادن خان : (عمران حیدرببلی) علاقہ جلالپورشریف میں یوروکڈزانٹرنیشنل سکول سسٹم میں

پنڈدادن خان : (عمران حیدرببلی) علاقہ جلالپورشریف میں یوروکڈزانٹرنیشنل سکول سسٹم میں ایڈمیشن کا آغاز کردیا گیاہے

جو فروری 2025سے یکم مارچ 2025تک بچوں کے فری داخلے ھورہے ہیں آپ کے شہر جلالپورشریف میں آپ کی امنگو کے مطابق یوروکڈزانٹرنیشنل سکول سسٹم میں یکم مارچ2025تک بچوں کے فری داخلے جاری ہے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دینی تعلیم و ناظرہ اور بچوں کومقابلے کے امتحانات اور کریڈٹ کالج ملٹری کالجز کی بھی تیاری کروائی جاتی ہے اور اعلی تعلیم یافتہ سٹاف خوبصورت بلڈنگ پلے گرونڈ جدید سہولیات سے آراستہ یوروکڈز انٹرنیشنل سکول سسٹم جلالپورشریف آپ کے معیار کے مطابق بچوں کو انگلش کے ساتھ دینی تعلیم بھی دی جاتی ہے اسمبلی اور امتحانات کے لیے وسیع حال اور سالانہ سپورٹس وسٹیول سپورٹس جدید کمپیوٹرلیپ اور بہت کچھ جوآپ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے چاہتے ہیں ایک مرتبہ یوروکڈزانٹرنیشنل سکول سسٹم جلالپورشریف کاویزٹ ضرور کریں اور اپنے بچوں کی اعلی تعلیم میں کوشاں رہیں اسی بنا پر۔یوروکڈزانٹرنیشنل سکول سسٹم نے فروری 2025سے یکم مارچ2025تک بچوں کی اعلی تعلیم کے لیے فری داخلے شروع کردیے ہیں۔سرپراست اعلی۔مدثرہاشمی

Exit mobile version