BBC Urdu TV

پنڈدادن خان/عمران حیدرببلی سے) عید الاضحی کا تیسرا روز سب ڈویثرن پنڈدادنخان میں سنت ابراہیمیؑ

پنڈدادن خان/عمران حیدرببلی سے) عید الاضحی کا تیسرا روز سب ڈویثرن پنڈدادنخان میں سنت ابراہیمیؑ کا سلسلہ جاری پنجاب حکومت کے ویثرن کے مطابق صاف ستھرا پنجاب کے مشن پر عملدرآمد کرتے ہوۓ ضلع بھر میں ڈپٹی کمشنرمیثم عباس کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان میڈم نادیہ پروین کی نگرانی میں راولپنڈی ویسٹ مینجمینٹ کا عملہ تحصیل پنڈدادنخان سمیت ملحقہ دیہات ہرنپور دھریالہ جالپ پننوال پنڈی سیدپور۔دولت پور۔ جلال پورشریف سے قربانی کے جانوروں کی آلائیشیں اور سڑکوں پر بکھرے جانوروں کے خون کو صفا کرنے میں مصروف عمل گذشتہ روز میڈم نادیہ پروین اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان نے متذکرہ بالا یونین کونسلز کا دورہ کیا جہاں عوام الناس نےصفائی بارے اطمینان کا اظہار کیا اور عملہ صفائی کی تعریف کی اسی دوران انھوں نے ضلعی انتظامیہ کے کے علاوہ تحصیل پنڈدادن خان مقامی افسران راجہ فہد۔راجہ محمد وہاب۔یوسی یونین کونسل کے سپروائزر فیک علی۔اور عمران حیدرببلی کو اہل علاقہ کی طرف سے بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔اہل علاقہ کی عوام نے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ آج تک پہلے اس طرح تحصیل بھر میں صفائی نہیں ھوئی جتنی اس دفعہ ھوئی ہے ہم سی ایم مریم نواز۔اورRWMC کےانتہائی شکرگزار ہے۔جنیوں نے تحصیل پنڈدادن خان کی عوام کے دل موح لیے/

Exit mobile version