BBC Urdu TV

پنڈدادن خان (عمران حیدرببلی سے)پنڈدادن خان جہلم مین روڈ ڈھیری آرائیاں کے مقام پے مراد ھوٹل

پنڈدادن خان (عمران حیدرببلی سے)پنڈدادن خان جہلم مین روڈ ڈھیری آرائیاں کے مقام پے مراد ھوٹل اپنی مثال آپ ہے مراد ھوٹل کے اونر راجہ اظہر نے مقامی صحافی عمران حیدرببلی سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ مراد ھوٹل اپنی مثال آپ ہے ہمارے ھوٹل پے تازہ اولذیز کھانے بنائے جاتے ہیں اس کے علاوہ بہترین صاف ستھرا ماحول خوش اخلاق عملہ ہے ہم مسافروں کے لیے تازہ اور لذیز کھانا مہیہ کرتے ہیں انہوں مزید گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ہم غریب اور مستحق افراد کو کھانا بلقل فری مہیا کرتے ہے اور عنقریب انشااللہ دور دراز سے آنے مسافروں کے لیے ریسٹورنٹ کابھی بندوبست کیا جائے گا جس میں مسافروں کے احرام کرنے کے لیے کشادہ اور ھوا دار کمرے میسر ھوگے۔اونر راجہ اظہر مراد ھوٹل ڈھیری آرائیاں۔۔۔

Exit mobile version