BBC Urdu TV

پنڈدادن خان : (عمران ببلی سے ) ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، ڈکیتی کے مقدمہ

پنڈدادن خان : (عمران ببلی سے ) ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،
ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم اشتہاری گرفتار،مال مسروقہ برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیران عرف شیرو کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے قبضہ سے مالمسروقہ 10ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ جس پر تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او۔فرخ ڈار۔asiخالد محمود کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔
رپورٹ : عمران حیدرببلی

Exit mobile version