BBC Urdu TV

پنڈدادن خان علاقہ جالپ کے معروف مسلم لیگی رہنما سابقہ چیرمین چک شادی راجہ لیاقت علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت

پنڈدادن خان علاقہ جالپ کے معروف مسلم لیگی رہنما سابقہ چیرمین چک شادی راجہ لیاقت علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت

پنڈدادن خان مسلم لیگی رہنما نے شمولیت کا اعلان وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین سے ملاقات میں کیا

پنڈدادن خان علاقہ کی تعمیر وترقی کے چویدری فواد کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

پنڈدادن خان علاقہ جالپ میں مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی جھٹکا معروف سماجی سیاسی رہنما سابقہ چیرمین یونین کونسل چک شادی راجہ لیاقت علی خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی راجہ لیاقت علی خان نے وفاقی وزیر چویدری فواد حسین سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ان کا کہنا تھا کہ علاقہ کی تعیمر وترقی کے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں تحصیل کی پسماندگی کا خاتمہ جلد ممکن ھو گا جسکے چویدری فواد جیسی متحرک سیاسی شخصیت کی موجودگی ضروری ھے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version