پنڈدادن خان : شیدید بارشیوں کا سلسلہ جاری کھیوڑہ چوآسیدن شاہ روڈ زیر اب ا گی گاڑیوں کی لمبی قطاریں
پنڈدادن خان/ نکاسی اب کے راستے بند ھونے سے برساتی پانی جپسم فیکٹریوں میں داخل لاکھوں روپے کا سامان ضائع اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں جاری
پنڈدادن خان (عمران حیدرببلی/ تحصیل پنڈدادن خان میں شیدید بارشیوں کا سلسلہ جاری ھے کھیوڑہ چوآسیدن١ شاہ روڈ زیر اب انے سے١ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ١ گئی جبکہ نکاسی اب کے راستے بند ھونے سے برساتی پانی جپسم فیکٹریوں میں داخل ھو گیا ھے جس سے جسپم فیکٹریوں میں پڑا لاکھوں روپے مالیت کا سامان زیر اب انے سے ضائع ہو گیا مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے فوری ریلف کا مطالبہ کیا ھے
رپورٹ : عمران حیدرببلی
